ہیرو تصویر

ستاروں کی روشنی میںاپنی زندگی کے راز جانیں

علم نجوم، علم اعداد، دست شناسی اور روحانی رہنمائی کے ذریعے اپنے مسائل کا حل جانیں اور بہتر مستقبل کی طرف قدم بڑھائیں۔ — Since 2015

ہماری خدمات

برتھ چارٹ

رزق، شادی، اولاد، صحت، کیریئر، خاندان سے متعلق گھر

مزید جانیں
15 25 37

علم اعداد

اپنے نام اور تاریخِ پیدائش کے اعداد سے قسمت اور مستقبل کی معلومات حاصل کریں۔

مزید جانیں

دست شناسی

ہاتھ کی لکیروں سے شخصیت، حالات اور مستقبل کی معلومات حاصل کریں۔

مزید جانیں

حلال استخارہ

اللہ کی رضا کو مدِنظر رکھتے ہوئے فیصلہ کریں — شرعی اصولوں کے مطابق استخارہ۔

مزید جانیں

جیم اسٹون مشورہ

مناسب جیم اسٹون کے ذریعے زندگی میں بہتری لائیں اور رکاوٹیں دور کریں۔

مزید جانیں

روحانی علاج

روحانی مسائل، بندش، نظرِ بد اور اندرونی بے چینی کا مؤثر روحانی حل پائیں۔

مزید جانیں

ستمبر 2026 میں آپ کے ستارے کیا کہتے ہیں؟

مزید جانیں

سیارہ زحل کی۔ساڑھ ستی.احتیاط اور پرہیز

جانیے تفصیل کے ساتھ

مزید جانیں

خواتین کے لیے اکتوبر 2026 - کیسا رہے گا؟

مزید جانیں

سوال پوچھنے کے لیے؟

مزید جانیں

اکتوبر 2026 کیسا گزرے گا؟

مزید جانیں

نومبر 2026 — آپ کے لئے کیسا رہے گا؟

مزید جانیں

دسمبر 2026 آپ کے لئے کیسارہے گا؟

مزید جانیں

اپنا برج اور ستارہ جاننے کے لئے

مزید جانیں
2500+مطمئن کلائنٹس
16+سالہ تجربہ
99%درست پیش گوئیاں
24/7کسٹمر سپورٹ

تعارف

محمد ستار باقر ایک تجربہ کار نجومی، پامسٹ اور ماہرِ علمِ اعداد ہیں، جو گزشتہ 2015 سے اندازََ16سال سے زائد عرصے سے علمِ نجوم، پامسٹری اور علمِ اعداد کے شعبے میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔ انہوں نے 2015 سے اپنی پیشہ ورانہ خدمات کا آغاز کیا اور اس دوران پاکستان سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے متعدد افراد کو انفرادی رہنمائی فراہم کی۔ ان کا مقصد اپنے کلائنٹس کو ان کی زندگی کے اہم معاملات، خصوصاً کیریئر، کاروبار، مالی معاملات، محبت و شادی، تعلقات اور مستقبل کے اہم ادوار کو بہتر طور پر سمجھنے میں رہنمائی فراہم کرنا ہے۔ وقت کے ساتھ ہزاروں افراد نے ان سے مشاورت حاصل کی اور اپنی زندگی کے مختلف معاملات میں رہنمائی لی۔ محمد ستار باقر ہر فرد کے کیس کو اس کی فراہم کردہ معلومات اور متعلقہ نجومی و تجزیاتی اصولوں کی بنیاد پر سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں، تاکہ کلائنٹ کو ایک واضح، جامع اور ذاتی نوعیت کی ریڈنگ فراہم کی جا سکے۔ ان کی کوشش رہتی ہے کہ نجوم، پامسٹری اور علمِ اعداد کو محض مستقبل جاننے کے بجائے اپنے حالات، رجحانات، مواقع اور ممکنہ چیلنجز کو سمجھنے کے ایک ذریعہ کے طور پر استعمال کیا جائے، تاکہ انسان اپنے فیصلوں کو زیادہ شعوری انداز میں دیکھ سکے۔

تعارف تصویر

تازہ بلاگ پوسٹس

کلائنٹس کی رائے

بہت ہی درست رہنمائی ملی۔ آپ نے میری زندگی کے مسائل کا حل نکال دیا، شکریہ!

عائشہ خانلاہور

آپ کی رہنمائی سے میری زندگی میں بہتری آئی ہے۔ اللہ آپ کو مزید کامیاب کرے۔

عمران حمیدکراچی

علم اعداد کی مدد سے میرے کاروبار میں بہت ترقی ہوئی، بہت شکریہ!

فاطمہ نوراسلام آباد

ماشاء اللہ آپ کی رہنمائی سے میرے بہت سے زندگی کے مسائل کو حل کرنے میں مدد ملی اللہ پاک آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے ۔

محمدمدینہ المنورہ سعودی عرب
JazzCash *JazzCashMuhammad Sattar03007593172